وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی لیفٹینینٹ جنرل (ر) انور علی حیدر کی ملاقات

May 27, 2021

ملاقات میں وزیرِ اعظم کو نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی کے تحت جاری کم لاگت کے رہائشی منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا

 

 

وزیرِ اعظم نے منصوبوں پر پیش رفت اور خاص طور پر تعمیرات اور ہاؤسنگ کے شعبوں پر ان کے مثبت اثرات پر تسلی کا اظہار کیا.