وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ملاقات

May 27, 2021

ملاقات میں پاکستان کی نئی سپورٹس پالیسی کے چیدہ نکات پر تفصیلی گفتگو

 

اسکے علاوہ کلب لیول سپورٹس کو بحال کرنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات، FIFA سے متعلق معاملات اور پاکستان میں فٹبال کو بین الاقوامی معیار پر لانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے اتحاد پر بھی گفتگو ہوئی.