وزیرِ اعظم عمران خان سے وائس چیئرمین ٹیوٹا موٹر کارپوریشن شنجی یاناجی اور سی ای او انڈس موٹرز علی اصغر جمالی کی ملاقات

May 20, 2021

ملاقات میں وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ ٹیوٹا کمپنی پاکستان میں آٹو صنعت میں ہائبریڈ ٹیکنالوجی کی مقامی سطح پر مینوفیکچرنگ شروع کرنے میں گہری دلچسپی رکھتی ہے.

اسکے علاوہ وزیرِ اعظم کو مثبت اور کاروبار دوست حکومتی پالیسیوں کی بدولت بڑے پیمانے کی صنعت اور بالخصوص آٹو انڈسٹری میں بیرونی سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کے بارے بھی آگاہ کیا گیا