وزیر اعظم عمران خان کا اسلام آباد میں پی اے ایف طیارہ حادثے کے نتیجے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

March 11, 2020

وزیر اعظم عمران خان کا اسلام آباد میں پی اے ایف طیارہ حادثے کے نتیجے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

 

شہید کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے صبر جمیل کی دعا