وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملکی امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس

April 07, 2021

اجلاس میں وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد، وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری، وزیرِ قانون فروغ نسیم اور متعلقہ اعلی افسران کی شرکت