وزیرِ اعظم عمران خان سے آئی جی خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کی ملاقات

April 06, 2021

ملاقات میں وزیرِ اعظم کو اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی پر حملے میں ملوث دو اہم ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے آگاہ کیا گیا

 

وزیرِ اعظم نے واقعے کی مکمل تحقیقات اور ملوث مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی