وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کی ملاقات

April 05, 2021

وزیر برائے بحری امور کی وزیراعظم کو جاپان کی گرانٹ سے اپ گریڈ ہونے والے کورنگی فش ہاربر کے حوالے سے بریفنگ