‫پریس ریلیز پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ، وزیراعظم آفس اسلام آباد ‬

February 11, 2020

‫پریس ریلیز پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ، وزیراعظم آفس اسلام آباد ‬

 

 

٭ پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ ، وزیراعظم آفس کی جانب سے پاکستان سیٹیزن پورٹل کے ماہانہ اعدادوشمار جاری۔ 

 

 

٭ پاکستان سیٹیزن پورٹل کو عوام میں مسلسل پزیرائی حاصل

 

‫پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ ممبران کی تعداد 1,476,486 تک جا پہنچی ہے،‬وزیراعظم آفس 

 

 

‫اندراج شدہ شکایات کی تعداد 1,780,844 جبکہ حل شدہ شکایات کی تعداد 1,626,954 تک جا پہنچی‬، وزیراعظم آفس 

 

 دسمبر 2019 کی نسبت جنوری 2020 میں رجسٹرد ممبران کی تعداد میں 30 فیصد کا ریکارڈ اضافہ 

 

 

پاکستان سیٹیزن پورٹل پاکستانیو کے ساتھ ساتھ پردیس میں بسے اوورسیز پاکستانیو کی بھی آواز بن کر 

ابھرا ہے ٭ 

 

 

٭ اوورسیز پاکستانیو کی اندراج شدہ شکایات کی تعداد 113,000 جن میں سے 88،417 حل کی جا چکی ہیں ۔ 

 

 

٭ پنجاب کی کل 778,017 شکایات میں سے 733,975 حل کی جا چکی ہیں

 

٭ وفاق کی 615,742 شکایات میں سے 576,452 شکایات اپنے اختتام کو پہنچی 

 

 

٭ خیبر پختونخوا میں 203,184, سندھ میں 91,787، بلوچستان کی 14,160 شکایات حل کی گئیں 

 

 

٭ رجسٹرڈ ممبران کی تعداد کے ساتھ ساتھ عوامی اعتماد کی بدولت دنیا بھر میں مقیم پاکستانیو کی آواز سیٹیزن پورٹل بن چکا ہے