وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل کی اسلام آباد میں ملاقات 

February 07, 2020

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل کی اسلام آباد میں ملاقات 

 

آئی جی پولیس سندھ کے تبادلے اور سندھ میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت پر بات چیت۔ 

 

گورنر سندھ نے وزیر اعظم کو سندھ انفراسٹرکچر ڈیویلوپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے تحت مکمل ہونے والے منصوبوں کے افتتاح کی دعوت دی