وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی ملاقات

March 15, 2021

ملاقات میں معاون خصوصی رؤف حسن، سینیٹر فیصل جاوید اور یوسف بیگ مرزا بھی موجود تھے

 

حکومتی کارکردگی اور موجودہ حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح و بہبود کے حوالے سے لیے گئے اقدامات کو اجاگر کرنے سے متعلقہ امور پر بات چیت