وزیر اعظم عمران خان  سے پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی  ملاقات

January 31, 2020

وزیر اعظم عمران خان  سے پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی  ملاقات 

 

ملاقات میں اسپورٹس  سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال

 

قومی اسپورٹس پالیسی پر توجہ ہے جلد اجلاس منعقد ہوگا ۔ وزیر اعظم عمران خان

 

وزیر اعظم پاکستان کا ہاشم آملہ کا پشاور زلمی سے منسلک ہونے پر خوشی کا اظہار

 

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو  کا پاکستان میں مکمل طور پر انعقاد تاریخی موقع ہوگا، وزیر اعظم عمران خان کا اظہار خیال

 

پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے، وزیر اعظم عمران خان

 

ملک میں کرکٹ کی واپسی میں پاکستان سپر لیگ  کا  کردار  اہم ہے۔