وزیر اعظم عمران خان کی کنگری ہاؤس کراچی میں پیر پگاڑا سے ملاقات

January 27, 2020

وزیر اعظم عمران خان کی کنگری ہاؤس کراچی میں پیر پگاڑا سے ملاقات ۔

 

وزیر نجکاری محمد میاں سومرو،  وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر آبی وسائل محمد فیصل واؤڈا، وزیر بحری امور علی زیدی، وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اور گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی وزیر اعظم کے ہمراہ۔

 

ملاقات میں جی ڈی اے نے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ 

 

سندھ کی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو