وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ۔

January 26, 2020

لاہور: 26 جنوری 2020

 

وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ۔

 

صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال، عوام الناس کو سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی  امور کے حوالے سے  گفتگو ۔