سردار سکندر حیات خان نے وزیراعظم عمران خان کو دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور اور موثر انداز میں اجاگر کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ۔

January 20, 2020

ملاقات میں مقبوضہ جموں وکشمیر کے مظلوم عوام سے یکجہتی کے اظہار کےلئے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر  بھرپور انداز سے منانے کے حوالے سے تیاریوں پر گفتگو۔

ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی اور ترقیاتی امور پر بھی گفتگو-