وزیراعظم عمران خان سے آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار سکندر حیات خان اور سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اسلام آباد میں ملاقات ۔وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی مخدوم خسرو بختیار اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی ملاقات 

January 20, 2020

اسلام آباد، 20 جنوری2020

 

وزیراعظم عمران خان سے آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار سکندر حیات خان اور سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اسلام آباد میں ملاقات ۔وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی مخدوم خسرو بختیار اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی ملاقات 

 

 ٭  ملک  کے کسانوں کے لئے بڑی خبر

٭ وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا اقدام

٭  اقتصادی رابطہ کمیٹی کا یوریا کی بوری پر جی آئی ڈی سی ختم کرنے کا فیصلہ 

※ جی آئی ڈی سی ختم کرنے سے یوریا کی قیمت میں بیس فیصد تک کمی آئے گی 

٭  اس سے قبل یہ اضافی رقم جی آئی ڈی سی کی مد میں کسانوں سے وصول کی جاتی تھی۔ 

٭ وزیرِ اعظم عمران خان نے کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ای سی سی کو ہدایت کی تھی کہ یوریا کی قیمتوں میں کمی کے لئے فوری اقدامات کیے جائیں