وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا، چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی لیفٹنٹ جنرل (ر) انور علی حیدر کی ملاقات 

December 30, 2019

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی بھی ملاقات میں موجود 

ملاقات میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے حکومتی اقدامات اور نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ