وزیر اعظم عمران خان سے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آفیشلز کی ملاقات 

December 11, 2019

وزیر اعظم عمران خان سے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آفیشلز کی ملاقات 

 

وزیر اعظم نے سری لنکا ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا 

 

سری لنکا کی ٹیم کیساتھ ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا دوبارہ آغاز باعث مسرت ہے: وزیر اعظم