وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سینٹ میں قائد ایوان شبلی فراز کی ملاقات 

December 11, 2019

: وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سینٹ میں قائد ایوان شبلی فراز کی ملاقات 

 

ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر  ، وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی اور وزیر مملکت علی محمد خان بھی موجود

 

قانون سازی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال