وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین احمد یار ہراج کی وزیراعظم آفس میں ملاقات

November 25, 2019

 

 وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین احمد یار ہراج کی وزیراعظم آفس میں ملاقات ۔

 

ملاقات میں مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ ۔ 

 

وزیر اعظم کا محکموں کی صلاحیت و کارکردگی میں نمایاں بہتری کے ضمن میں معائنہ کمیشن کی رپورٹ پر محکموں کی طرف سے عملدرآمد ممکن بنانے کی ہدایت ۔