وزیراعظم عمران خان سے وزیرریلوے شیخ رشید کی ملاقات

October 24, 2019

 

اسلام آباد۔ 24 اکتوبر

وزیراعظم عمران خان سے وزیرریلوے شیخ رشید کی ملاقات

ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

وزارت ریلوے کی کارکردگی پر شیخ رشید احمد  کی وزیر اعظم کو بریفنگ

ایم ایل ون پراجیکٹ کوسی پیک میں انتہائی اہمیت حاصل ہے، ریلوے کی ترقی ملکی ترقی کے لئے ناگزیر ہے: وزیراعظم

1872 کلو میٹر کراچی پشاور مین لائین ون منصوبے کا پی سی ون پیکج پلاننگ کمیشن کوبجھوا دیا ہے،وزیراعظم کوبریفنگ

ایم ایل ون پر کام اگلے سال سے شروع کیا جا رہا ہے، شیخ رشید احمد