وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان اور وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان کی وزیراعظم آفس میں ملاقات

October 18, 2019


اسلام آباد،18اکتوبر 2019:  
وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان اور وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان کی وزیراعظم آفس میں ملاقات ۔

صوبہ خیبر پختونخواہ کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو ۔