وزیر اعظم عمران خان سے ہیومن رایٹس واچ کے ایگزیگیٹیو ڈائریکٹر کینیتھ راتھ کی نیو یارک میں ملاقات

September 25, 2019


وزیر اعظم عمران خان سے ہیومن رایٹس واچ کے ایگزیگیٹیو ڈائریکٹر کینیتھ راتھ کی نیو یارک میں ملاقات

وزیر آعظم نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستانی افواج کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے بارے آگاہ کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی سانحہ ہونے کا خدشہ ہے

بھارت خطے کی آبادیاتی ترتیب کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے

وزیر اعظم نے بتایا کے ایک اندازے کے مطابق 15 ہزار نوجوانوں کو غیر قانونی حراست میں لیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارت کو مجبور کریں کے وہ مبصرین کو آنے کی آجازت دے۔

میں یہاں کشمیر کا سفیر بن کر آیا ہوں اور بھر پور طریقے سے ان کا مقدمہ پیش کرونگا۔