وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزیراعظم آفس میں ملاقات

September 11, 2019


اسلام آباد،11ستمبر2019:  


وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزیراعظم آفس میں ملاقات ۔

صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال خصوصا ترقیاتی امور پر گفتگو۔