وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات

August 21, 2019

 
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات

※ وزیر اعظم نے گورنر سندھ کو ہدایت کی کہ وہ کراچی میں مقیم کشمیری برادری سے ملاقات کریں اور  کشمیر کے مسئلے کو اجاگر کریں۔

کراچی میں وفاقی حکومت کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات چیت۔ وزیر اعظم ستمبر کے آخری ہفتے میں چار منصوبوں کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ گورنر سندھ کو باقی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

کلین کراچی مہم پر بھی بات چیت ※