وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت خیبر پختونخواہ کی اہم سرکاری عمارات اور سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لئے کھولنے اور برؤے کار لانے کے حوالے سے پیش رفت پر جائزہ اجلاس

August 21, 2019

 
٭وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت خیبر پختونخواہ کی  اہم سرکاری عمارات  اور سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لئے کھولنے اور برؤے کار لانے کے حوالے سے پیش رفت پر جائزہ اجلاس
٭  اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ خبیرپختونخواہ محمود خان، وزیرِ سیاحت عاطف خان، چیف سیکرٹری کے پی محمد سلیم، سیکرٹری سیاحت کامران رحمان اور دیگر سینئر افسران شریک
٭ وزیرِ اعظم کو  پانچ اہم سرکاری عمارات بشمول  گورنر ہاؤس، کرناک ہاؤس، وزیرِ اعلیٰ ہاؤس، اسپیکر ہاؤس اور آئی جی ہاؤس کو عوام کے لیے دستیابی کے حوالے سے پیش رفت پر بریفنگ۔
٭  مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں واقع 49 ریسٹ ہاؤسز  ستمبرسے عوام کو دستیاب ہوں گے: بریفنگ
٭ صوبے کے دیگر 169ریسٹ ہاؤسز کے انتظام کے حوالے سے بھی بریفنگ