وزیرِاعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کی ملاقات

August 07, 2019


وزیرِاعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کی ملاقات

وزیرِ بحری امور سید علی حیدر زیدی نے وزیراعظم کو کراچی میں صفائی سے متعلق معاملات اور کراچی کی عوام کو درپیش مسائل کے بارے میں بریف کیا