وزیرِ اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفراللہ اور معاون خصوصی برائے بیرون ملک پاکستانی سید ذوالفقار عباس بخاری کی ملاقات

August 07, 2019

 
وزیرِ اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفراللہ اور معاون خصوصی برائے بیرون ملک پاکستانی سید ذوالفقار عباس بخاری کی ملاقات

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی ملاقات میں موجود

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفراللہ نے صحت کے شعبے میں بہتری لانے  کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات خصوصا صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے حوالے سے پیش رفت پر وزیرِاعظم کو آگاہ کیا

سید ذوالفقار عباس بخاری کی جانب سے بیرون ملک پاکستانیوں کی سہولت کاری کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر بریفنگ