وزیراعظم عمران خان کو صوبہ پنجاب میں سماجی و معاشی ترقی، زراعت اور صنعتوں کے فروغ کے حوالے سے اٹھائے جانے والے حکومتی اقدامات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر مشیر وزیر اعلی ڈاکٹر سلمان شاہ کی بریفنگ۔

July 18, 2019


لاہور: 18 جولائی 2019

وزیراعظم عمران خان کو صوبہ پنجاب میں سماجی و معاشی ترقی، زراعت اور صنعتوں کے فروغ کے حوالے سے اٹھائے جانے والے حکومتی اقدامات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر مشیر وزیر اعلی ڈاکٹر سلمان شاہ کی بریفنگ۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بریفنگ میں موجود تھے۔

وزیر اعظم کی وزیر اعلی پنجاب کو عوام کو ریلیف فراہم کرنے ، مہنگائ پر قابو پانے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری اقدامات کی ہدایت۔