وزیر اعظم عمران خان کا وادی نیلم میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔ بے گھر ہونے والے افراد کے ساتھ اظہار ہمدردی

July 15, 2019

وزیر اعظم کی متعلقہ اداروں کو فوری طور پر متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیوں کی ہدایت