وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوابازی ڈویژن سے متعلقہ امور پر اعلی سطحی اجلاس

July 15, 2019

 
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوابازی ڈویژن سے متعلقہ امور پر اعلی سطحی اجلاس

※ اجلاس میں وزیر ہوابازی غلام سرور خان، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری ڈاکٹر عشرت حسین، سیکرٹری ہوابازی شاہ رخ نصرت و دیگر افسران شریک

※ اجلاس میں ہوابازی ڈویژن سے متعلقہ امور خصوصا ہوائی اڈوں کے بہتر انتظامات کو یقینی بنانےکے حوالے سے معاملات پر تبادلہ خیال