وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام پر پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس

July 12, 2019


وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام پر پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس

※ اجلاس میں وزیر برائے قانون ڈاکٹر محمد فروغ نسیم، وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ زبیر گیلانی، سیکرٹری ہاوسنگ ڈاکٹر عمران زیب، چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی جنرل (ر) انور علی حیدر شریک

※ اجلاس میں ہاؤسنگ پروگرام  کے حوالے سے قانونی و انتظامی امورپر پیش رفت کا جائزہ