وزیر اعظم عمران خان سے تعمیرات، اسٹیل، سیمینٹ اور پینٹ انڈسٹری کے وفود کی کراچی میں ملاقات

July 10, 2019


وزیر اعظم عمران خان سے تعمیرات، اسٹیل، سیمینٹ اور پینٹ انڈسٹری کے وفود کی کراچی میں ملاقات ۔

ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسمعیل، وزیر بحری امور علی زیدی،  وزیر اقتصادی امور حماد اظہر،  وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا،  مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ،  مشیر اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین،  چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی، چیرمین بورڈ اف انویسٹمنٹ سید زبیر حیدر گیلانی، گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر موجود۔

تعمیرات اور ہاوسنگ سیکٹر میں ترقی سے ہی سب سے ذیادہ روزگار کے مواقع مہیا ہوں گے۔  وزیر آعظم۔