وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی وزیراعظم آفس میں ملاقات

July 08, 2019

 
اسلام آباد، 08جولائی2019:



وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی وزیراعظم آفس میں ملاقات۔

ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت پر تبادلہ خیال۔