وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات

July 05, 2019

 
Islamabad, 05 July 2019:  



وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات۔

آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال۔