وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل کی ملاقات

July 04, 2019

 
 وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل کی ملاقات 
 
※ گورنر سندھ نے کے فور سمیت سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات پیش کیں 
 
※ وزیر اعظم نے 11جولائی کو کراچی کے دورے کی دعوت قبول کی۔ 
 
※ کراچی دورے کے دوران وزیر اعظم معاشی ٹیم کے ہمراہ کاروباری طبقے سے ملاقات کریں گے