وزیر اعظم عمران خان سے کراچی سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقاتیں

June 26, 2019


وزیر اعظم عمران خان سے کراچی سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقاتیں

ممبر ان قومی اسمبلی میں محمد اکرم چیمہ، فہیم خان، عطاء اللہ، آفتاب جہانگیر اور محمد اسلم خان شامل تھے۔

ملاقات میں کراچی کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے گفتگو۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک ، وزیر اعظم کے معاونین خصوصی نعیم الحق اور ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔