وزیر اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ ہاؤس وزیر اعظم چیمبر میں ملاقاتیں

June 26, 2019


وزیر اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ ہاؤس وزیر اعظم چیمبر میں ملاقاتیں

ممبر ان قومی اسمبلی میں ملک انور تاج، سیف الرحمن، پرنس محمد نواز الائ، ریاض فتیانہ، فضل محمد خان، رائے حسن نواز اور رائے محمد مرتضی اقبال نے وزیراعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ 

ملاقاتوں کے دوران وزیر اعظم کے معاونین خصوصی نعیم الحق اور ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔