وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی کی محمد اختر مینگل کئ سربراہی میں ملاقات

June 26, 2019



وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی کی  محمد اختر مینگل کئ سربراہی میں ملاقات

ممبران میں آغا حسن بلوچ، محمد ہاشم ، پروفیسر شہناز بلوچ اور ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی شامل

وزیر دفاع پرویز خٹک، ڈپٹی اسپیکر محمد قاسم خان، وزیر اعظم کے مشیر محمد شہزاد ارباب ، معاون خصوصی ندیم افضل چن بھی ملاقات میں موجود

گذشتہ دس ماہ میں جو مشکلات سامنے آئی ہیں ان کے حل کے لیے طریقہ کار مرتب کر لیا گیا ہے تاکہ دونوں جماعتوں کے درمیان طے شدہ معاملات پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جاسکے۔