وزیر اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

June 26, 2019


وزیر اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

ممبر ان قومی اسمبلی شیر علی ارباب، نورین فاروق ابراہیم اور محمد اسلم بھوتانی نے وزیر اعظم چیمبر میں وزیر اعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی

ملاقاتوں کے دوران وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق اور ندیم افضل چن بھی موجود