وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا جائزہ اجلاس

June 26, 2019

 
 

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا جائزہ اجلاس ۔

اجلاس میں وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ، سیکرٹری ہاؤسنگ ڈاکٹر عمران زیب ، چیئرمین سی ڈی اے اور ڈی جی ہاؤسنگ وزارت ہاؤسنگ شریک

اجلاس میں پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ ۔

وزیر اعظم کی اسلام آباد میں پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت۔ 

سی ڈی اے کو اسلام آباد میں شجر کاری کی مہم مزید موثر بنانے کی ہدایت، گرین ایریاز اور جنگلات کی حفاظت پر خصوصی توجہ دی جائے: وزیر اعظم