وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف امریکہ کے سینئر رہنما سجاد برکی اور عاطف خان کی وزیر اعظم چیمبر پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات

June 24, 2019

※ ملاقات میں وزیر اعظم کے آئندہ دورہ امریکہ سے متعلق تبادلہ خیال