وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے ہیلتھ ڈاکٹر ظفراللہ مرزا، صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور ہیلتھ منسٹر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی کی ملاقات

June 20, 2019

ملاقات میں صحت سے متعلقہ امور خصوصا سرکاری ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی میں بہتری لانے کے حوالے سے کی جانے والی اصلاحات سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال