وزیراعظم عمران خان کی گھوٹکی میں سابق وفاقی وزیر مرحوم علی محمد خان مہر کی وفات پر سوگواران سے تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ آمد۔

June 19, 2019

 
گھوٹکی: ۱۹ جون ۲۰۱۹
 
وزیراعظم عمران خان کی گھوٹکی میں سابق وفاقی وزیر مرحوم علی محمد خان مہر کی وفات پر سوگواران سے تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ آمد۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزراء ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، محمد میاں سومرو، ممبر قومی اسمبلی غوث بخش مہر ہمراہ۔

وزیراعظم نے مرحوم علی محمد خان مہر کی وفات پر ان کے بھائی سردار علی گوہر خان مہر، سردار علی نواز خان مہراور مرحوم کے صاحبزادے سردار احمد علی خان مہر سے تعزیت کی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔