وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس

May 27, 2019

 
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس

اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار، وزیر توانائی عمر ایوب، مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ ، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ  محمود خان، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر اللہ، صوبائی وزیر خزانہ کے پی تیمور سلیم خان جھگڑا اور متعلقہ محکموں کے وفاقی سیکریٹریز شریک

انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر و ترقی اور ان علاقوں کی عوام کو صحت کی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے امور کا جائزہ

انضمام شدہ علاقوں کی عوام کو صحت انصاف کارڈ کی فراہمی تک یہ سہولت فراہم کی جائے کہ وہ اپنا شناختی کارڈ استعمال کرتے ہوئے صحت انصاف کارڈ کی سہولت سے مستفید ہو سکیں: وزیر اعظم کی ہدایت