وزیر اعظم عمران خان کی کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکے کی شدید مذمت

May 24, 2019

وزیر اعظم عمران خان کی کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکے کی شدید مذمت
واقعے کی رپورٹ طلب
زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا