وزیر اعظم عمران خان کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ سے ٹیلی فونک رابطہ

May 23, 2019


وزیر اعظم عمران خان کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر اعظم نے قمر الزماں کائرہ کے جواں سالہ فرزند کے انتقال پر دلی دکھ اور گہرے افسوس کا اظہار کیا