وزیرِ اعظم عمران خان کا مرحوم وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر کے بھائی علی گوہر خان مہر (ممبر صوبائی اسمبلی ) سے ٹیلی فونک رابطہ

May 23, 2019

 

Islamabad, 23 May 2019:  


وزیرِ اعظم عمران خان کا مرحوم وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر کے بھائی علی گوہر خان مہر (ممبر صوبائی اسمبلی ) سے  ٹیلی فونک رابطہ
وزیرِ اعظم نے سرادر علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
وزیر اعظم نے مرحوم سردار علی محمد مہر کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کی دعا کی ، غم زدہ خاندان کے لئے صبر کی دعا