وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی وزیراعظم آفس میں ملاقات

May 17, 2019

 
وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی وزیراعظم آفس میں ملاقات۔
 
ملاقات میں صوبہ بلوچستان کے ترقیاتی امور اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال