وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن و سیاحت پنجاب یاسر ہمایوں کی ملاقات

April 12, 2019

Islamabad: April 12, 2019  
 

وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن و سیاحت پنجاب یاسر ہمایوں کی ملاقات 

ملاقات میں پنجاب میں ہائر ایجوکیشن و سیاحت کے فروغ کے حوالے سے بات چیت