وزیر اعظم عمران خان کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت 

April 12, 2019

Islamabad: April 12, 2019  

 

وزیر اعظم عمران خان کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت 

واقعے کی رپورٹ طلب

قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار 

زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت